مہوش حیات

اداکارہ مہوش حیات کا ہمایوں سعید کو تمغہ امتیاز ملنے پر تہنیتی پیغام

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ مہوش حیات نے ہمایوں سعید کو تمغہ امتیاز ملنے پر

تہنیتی پیغام جاری کر دیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ انہیں اس کلب میں شامل ہونے پر

مبارک کے ساتھ خوش آمدید کہتی ہیں۔یاد رہے کہ

مہوش حیات کو بھی گزشتہ سال تمغہ امتیاز سے نوازا گیا تھا۔