اداکارہ میرا

اداکارہ میرا نے جم کھلنے پر خوشی کا اظہار کر دیا

اسلام آباد ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) اداکارہ میرا نے جم کھلنے پر خوشی کا اظہار کر دیا۔

انہوں نے فٹنس ٹرینر اور انسٹریکٹر کے ساتھ بنائی گئی ،

تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بہت خوشی ہوئی ہے کہ جم دوبارہ سے کھل گئی ہیں.

اور اب دوبارہ سے وہ جم جوائن کر سکیں گی۔