علی ظفر

اداکار و گلوکار علی ظفر کی مداحوں کو ماسک پہننے کی اپیل

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکار و گلوکار علی ظفر نے مداحوں کو ماسک پہننے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ابھی بھی احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے ،

کیونکہ ابھی کورونا وائرس کی وباختم نہیں ہوئی اس لیے کوشش کریں کہ غیرضروری گھروں

سے باہر نہ نکلیں اور کہیں بھی جائیں تو ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔