اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ ،سی ڈی اے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے عملدرآمدرپورٹ طلب

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) اسلام آبادہائیکورٹ نے سی ڈی اے کے ڈیلی ویجز ،کنٹریکٹ اور ماسٹررول ملازمین کی مستقلی کے

حوالے سے 15 ستمبر تک عملدرآمدرپورٹ طلب کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں سی ڈی اے کے ڈیلی ویجز

،کنٹریکٹ اور ماسٹررول ملازمین کی مستقلی کے معاملے پر سماعت ہوئی،اسلام آبادہائیکورٹ نے 15 ستمبر تک عملدرآمد

رپورٹ طلب کرلی ،عدالت نے کہاکہ 15 ستمبر تک ملازمین کومستقل کرکے رپورٹ جمع کروائی جائے ،

جسٹس محسن اخترکیانی اورجسٹس فیاض انجم نے تحریری احکامات جاری کئے۔