امریکی خاتون اول

امریکی خاتون اول کے کروناوائرس کے ٹیسٹ منفی، ٹرمپ کی تصدیق

امریکہ (مسلم ورلڈ) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ ہوئے ہیں اور ان کا نتیجہ منفی آیا ہے ، یہ بات صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہی ہے ۔