امریکی صدارتی الیکشن

امریکی صدارتی الیکشن میں مسلم ووٹرز کی اہمیت بڑھ گئی

واشنگٹن(ڈیلی مسلم ورلڈ)امریکی صدارتی الیکشن میں مسلم ووٹرز کی اہمیت بڑھ گئی امریکہ میں صرف 35 لاکھ مسلمان ہیں جو مجموعی آبادی کا تقریباً 1.1 فیصد ھے مگر کچھ اھم ریاستوں میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں

آئندہ امریکی صدارتی الیکشن میں دونوں بڑی جماعتوں کے امیدواروں نے مسلم ووٹرز کو رام کرنے کے لیے مسلم کیمونٹی سے سرکردہ رہنماؤں سے مذاکرات شروع کر دئیے ھیں جبکہ اکثریت موجودہ صدر ٹرمپ کو مسلم مفادات کے تحفظ کے خلاف اور اسرائیل کا حامی تصور کرتے ہیں اس لیے آئندہ الیکشن میں اس کی حمایت کی مخالفت کر رہے ہیں

بہرحال یہ فیصلہ حالات کو مدنظر رکھ کر کرنا زیادہ بہتر ہوگا