پسندیدگی

ایک ایسی تصویر جس نے پسندیدگی کے حوالے سے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ)ایک ایسی تصویر جس نے پسندیدگی کے حوالے سے سب کو پیچھے چھوڑ دیا سچا عاشق رسول جس نے چند دن پہلے ایک منکر رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیشی کے دوران حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو آخری نبی ماننے سے انکار پر عدالت میں ہی قتل کر دیا تھا کی ہتکھڑ یوں سمیت نماز پڑھتے ھوئے تصویر اس قدر وائرل ھوئی کہ دیکھتے ہی دیکھتے ٹاپ ٹرینڈ بن گئی اور لوگ تصویر کو بوسے دیتے رہے یہ تصویر وائرل ھونے کے بعد عوام نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سچے عاشق رسول فیصل خالد غازی کو فی الفور رہا کیا جائے اور قادیانیوں کو اسلام کا نام استعمال کرنے پر سخت سے سخت سزا دی جائے