لوکاشینکو

بیلاروس انتخابات، تمام اضلاع میں صدر لوکاشینکو کامیاب

منسک (ڈیلی مسلم ورلڈ) بیلاروس میں صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے ملک کے تمام اضلاع میں کامیابی

حاصل کی ہے۔ سنٹرل الیکشن کمیشن کی سربراہ لیڈیا یرموشینا نے دی بیلاروس 1 چینل نیوز چینل کو بتایا کہ

کئی علاقوں کے بہت سے شہروں اور اضلاع نے ووٹوں کی گنتی کے اعداد و شمار مہیا کرائے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ منسک کے ضلع لیننسکی میں 64 فیصد لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

اس میں سے 67 فیصد نے مسٹر لوکاشینکو کے حق میں ووٹ ڈالا ، جبکہ 15 فیصد نے ان کی حریف محترمہ

سویتلانہ کو ووٹ دیا۔ وہیں بریسٹ علاقے کے اضلاع میں تقریبا 95.7 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

اس میں سے 67 فیصد نے مسٹر لوکاشینکو کے حق میں ووٹ دیا ، جبکہ 15 فیصد نے ان کی حریف محترمہ

سویتلانہ کو ووٹ دیا۔ بریسٹ ریجن کے اضلاع میں تقریبا 95.7 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ ان میں سے

80 فیصد ووٹ مسٹر لوکاشینکو کے حق میں ہیں ، جبکہ محترمہ سویتلانہ کو صرف 3.8 فیصد ووٹ ملے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ضلع گومیل کے چار اضلاع میں مسٹر لوکاشینکو نے 90 فیصد اور

ان کی حریف کو 3.2 فیصد ووٹ حاصل ہوئے۔