اسلام آباد ۔(ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ یمنی زیدی نے کہا ہے کہ خوشی کی کوئی قیمت نہیں ہوتی۔انہوں نے کہا کہ خوشی ایک ایسی چیز ہے جسے نہ تو خریدا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس کی کوئی قیمت ہوتی ہے۔ یمنی زیدی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’راز الفت‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔
زیادہ پڑھی گئی خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments