عائزہ خان

زندگی مختصر سی ہے اسے ہنسی خوشی گزاریں، عائزہ خان

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ عائزہ خان نے کہا کہ کہ کبھی بھی مسکراہٹ کا باعث بننے والی بات پر افسوس نہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ زندگی مختصر سی ہے اسے ہنسی خوشی گزاریں اور کبھی بھی کسی ایسی بات پر افسوس نہ کریں،

جو آپ کی مسکراہٹ کی وجہ بنی ہو۔ انہوں نے کہا کہ خوشیاں بانٹنے کے ساتھ ساتھ سمیٹنا بھی سیکھیں۔

عائزہ خان ان دنوں ڈرا ہ سیریل’’مہر پوش‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔