سجل علی، احد رضا میر

سجل علی، احد رضا میر کی شادی کی تقریبات کا آغاز

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک کیک کی تصویر وائرل ہوئی ہے جس پر سجل اور احد کی ڈھولکی لکھا ہوا ہے جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں کی شادی کی تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ہے،اس کے علاوہ سجل کے بھائی اور احد رضا میر کی والدہ کی تصویر بھی شیئر کی گئی ہے۔