لاہور(مسلم ورلڈ) 13 شیڈول بینکوں کی نامزد برانچیں کل ( پیر) سے سرکاری حج سکیم کےلئے درخواستوں کی وصولی شروع کریں گی۔ مذہبی اموراوربین المذاہب ہم آہنگی کی وزارت نے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ ماہ کی چارتاریخ تک ہفتہ اوراتوارکی تعطیلات سمیت مسلسل حج درخواستیں وصول کریں۔
زیادہ پڑھی گئی خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments