ایئر انڈیا

شہباز شریف کا ایئر انڈیا کے طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایئر انڈیا کے طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیارے کے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہے۔تکلیف کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے غم میں شریک ہیں۔