شہروز سبزواری

شہروز سبزواری ڈرامہ سیریل’’نند‘‘ کی پذیرائی پر شائقین کے شکر گزار

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ شہروز سبزواری نے ڈرامہ سیریل’’نند‘‘ کی پذیرائی پر شائقین کا

شکریہ ادا اکر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈرامہ سیریل’’نند‘‘ کی پہلی قسط پر شائقین کے زبردست ردعمل پر

ان کے شکر گزار ہیں۔ ڈرامے کے ہدایت کار سید ذیشان علی زیدی ہیں جبکہ اس کی کہانی ثمینہ اعجاز

نے لکھی ہے۔ڈرامے کی کاسٹ میں شہروز سبزواری، منال خان، اعجاز اسلم اور دیگر شامل ہیں۔