پٹرول 6 روپے لیٹر سستا

عوام کوریلیف، پٹرول 6 روپے لیٹر سستا کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) عوام کوریلیف رینے کے لیے پٹرول 6 روپے لیٹر سستا کرنے کی تیاریاں. عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت 54 ڈالر فی بیرل ھونے پر اوگرا نے سمری میں چھ روپے لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی ھے وزارت پیٹرولیم پندرہ روپے لیٹر ریلیف دینے کو تیار تھی جبکہ وزیراعظم آفس بیس سے پچیس روپے فی لیٹر کمی چاہتا ھے باخبر ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے وزیراعظم آفس اور وزارت خزانہ میں ٹھن گئی ھے وزیر اعظم آفس عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینا چاہتا ھے