مارک زکربرگ

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے اثاثے پہلی مرتبہ 100 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

نیویارک (ڈیلی مسلم ورلڈ) فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے اثاثے پہلی مرتبہ 100 ارب ڈالر سے

بڑھ گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے اثاثوں میں رواں سال نمایاں اضافہ

دیکھنے کو آیا ہے اور ان کے اثاثے پہلی مرتبہ 100 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، رواں سال مارک کی

دولت میں 22 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔