محکمہ سکولز ایجوکیشن

محکمہ سکولز ایجوکیشن کا اساتذہ کے تبادلوں کا دوسرا فیز 15 سے اگست شروع کیا جائے، تر جما ن

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ ) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے اساتذہ کے تبادلوں کے لیے دوسرے فیز کا اعلان کردیا،

تبادلوں کا دوسرا فیز 15 سے اگست شروع کیا جائے گا۔ترجمان سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ

سکینڈ فیز میں انٹر اور انٹرا ڈسٹرکٹ تبادلے کیے جائیں گے، محکمہ سکول ایجوکیشن اساتذہ سے

تبادلوں کے لیے درخواست طلب کرے گا۔ ترجمان کے مطابق پہلے فیز میں پنجاب بھر کے

10ہزار سے زائد اساتذہ کے تبادلے کیے گئے تھے۔