ایمانوئل ماکروں

مشرقِ وسطی تنازع کے حل کیلئے امن مذاکرات کی بحالی بدستور ترجیح ہے، فرانسیسی صدر

پیرس (ڈیلی مسلم ورلڈ) فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطی میں دیرینہ تنازع

کے منصفانہ حل تک پہنچنے کے لیے امن مذاکرات کی بحالی بدستور ایک ترجیح رہے گی۔ فرانسیسی صدر نے

ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ انہوں نے فلسطینی صدر محمودعباس سے ٹیلیفون پر گفتگوکی ہے.

اور انھیں مشرقِ وسطی میں امن کے لیے کام کرنے کے بارے میں اپنے عزم سے آگاہ کیا ہے۔