اظہر محمود

ٹی ٹونٹی، اظہر محمود انگلش بالرز کو گر سکھائیں گے

لندن (ڈیلی مسلم ورلڈ) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے اظہر محمود کی بطور کوچ خدمات

حاصل کرلیں۔میزبان ملک کی سلیکشن کمیٹی نے 3 میچز کیلئے 14رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ منتخب

کھلاڑیوں میں آئن مورگن(کپتان)، معین علی، جونی بیئر سٹو، ٹام بینٹم، سام بلنگز، ٹام کیورن، جو ڈینلی، لیوس

گریگوری، کرس جورڈن، ثاقب محمود، ڈیوڈ میلان، عادل رشید، جیسن روئے اور ڈیوڈ ولی شامل ہیں۔انگلینڈ نے

کوچنگ سٹاف میں اظہر محمود کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، پاکستان کے سابق آل رانڈر بالنگ کوچ جون

لیوس کی معاونت کریں گے، ہیڈ کوچ گراہم تھارپ ہوں گے،

پاک انگلینڈ ٹی ٹونٹی سیریز 28اگست سے شروع ہوگی