پاکستانی ٹیم

پاکستانی ٹیم دوسرا ٹیسٹ کے لیے10اگست کو ساؤتھمپٹن روانہ ہوگی

مانچسٹر(ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستانی ٹیم 10اگست کو ساؤتھمپٹن روانہ ہوگی ، 10 اگست کو ٹیم ساؤتھمپٹن روانہ ہوگی ،

13 سے 17 اگست تک دوسرا ٹیسٹ میچ بمقام ایجز باؤل ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگا ،21 سے 25 اگست تک

تیسرا ٹیسٹ میچ بمقام ایجز باؤل ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائیگا ،26 اگست کو ٹیم مانچسٹر روانہ ہوگی ،

28 اگست کو پہلا ٹی ٹونٹی میچ بمقام اولڈ ٹریفورڈ ، مانچسٹر میں کھیلا جائیگا ،30 اگست کودوسرا ٹی ٹونٹی

میچ بمقام اولڈ ٹریفورڈ ، مانچسٹر میں کھیلا جائیگا ،یکم ستمبر کو تیسرا ٹی ٹونٹی میچ بمقام اولڈ ٹریفورڈ

مانچسٹر میں کھیلا جائیگا ،2ستمبر ٹیم واپس لاہور روانہ ہوگی ۔