فیصل آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) پاکستان میں سونا 1لاکھ27ہزار7سوروپے تولہ عام آدمی کی پہنچ سے دور سونار
پریشان گولڈ مارکیٹ میں ویرا نیوں کے ڈیرے تفصیل کے مطا بق انٹر نیشنل ما رکیٹ میں سونے کی بڑھتی
ہو ئی قیمتوں نے سو نے کا کاروبار کر نے والوں کو بھی پریشان کر دیا پاکستان میں سونا 1لاکھ27ہزار7سوروپے
تولہ ہو گیا پاکستان میں سونا عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو نے کی وجہ سے گولڈ مارکیٹ میں کاروبار نہ ہو نے
کے برابر مارکیٹ میں ویرانیوں کے ڈیرے ہو نے کی وجہ سے سونار پر یشان مختلف سونارز کے مطا بق
اگر ملک میں سونے کی قیمتوں کو کنٹرول نہ کیا گیا تو سونے کا کاروبار مکمل طور پر بند ہو جا ئے گا .
لاکھوں لوگ بے روزگار ہو نگے ۔