پشاوریونیورسٹی

پشاوریونیورسٹی، بی ایس چارسالہ پروگرام کے داخلوں کی تاریخ میں جمعہ تک توسیع

پشاور (ڈیلی مسلم ورلڈ) پشاوریونیورسٹی میں بی ایس چارسالہ پروگرام میں داخلوں کی تاریخ میں

جمعہ تک توسیع کردی ہے ،اس سے قبل داخلوں کیلئے 17اگست آخری تاریخ مقررکی گئی تھی ۔

ڈائریکٹرایڈمیشن جامعہ پشاورڈاکٹرزاہدگل کے مطابق امسال بی ایس چارسالہ پروگرام میں اب تک 16

ہزارداخلہ فارم جمع کرائے گئے ہیں جس کی بنیاد پر40 مختلف بی ایس پروگراموں کے طلبہ کوداخلے

دیئے جائیں گے۔