ڈی واٹسن بلیوایرا

ڈی واٹسن بلیوایرا میں مفت ماسک تقسیم، شہریوں کا رش

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) ڈی واٹسن بلیوایرا کے باہر یہ رش فیس ماسک کے لئے ہے، اندر قطاریں لگی ہوئی ہیں ۔

ڈی واٹسن بلیوایرا
ڈی واٹسن بلیوایرا

مفت میں ماسک دے رہے ہیں ۔ یہ بہت بہتر احتیاطی تدبیر ہے۔ اپنے بچوں کو ضرور ماسک پہنایئں۔