نعمان اعجاز

کاش ہم ایک دوسرے سے بات کر سیکھ لیں،اداکار نعمان اعجاز

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکار نعمان اعجاز نے کہا کہ کاش ہم کسی کی بات دوسرے سے کرنے کے

بجائے اپسی سے کر لیں جس سے بات منسوب کی جاتی ہے ۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ انہیں

اب نئے نفرت کرنے والوں کی ضرورت ہے کیونکہ پرانے والے اب ان کے دوست بن گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ

اگر ہم کسی کی بات ایک دوسرے کرنے کے بجائے اُس دوسرے سے بات کرنا سیکھ لیں جس سے منسوب ہے

تو کوئی مسئلہ ہی نہ ہو اور نہ ہی کوئی غلط فہمی باقی رہے ۔ نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ

جب بھی کسی سے کوئی مسئلہ ہو اس بارے دوسروں سے بات کرنے کی بجائے

اسی شخص سے بات کریں تاکہ مسئلہ کا کوئی حل نکل سکے۔