کلین شجر کاری مہم

کمالیہ:صوبائی وزیر پنجاب آشفہ ریاض فتیانہ نے پودا لگا کر کلین شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا

کمالیہ (نمائندہ خصوصی)حسن ٹاون میں صوبائی وزیر پنجاب آشفہ ریاض فتیانہ اپنے دست مبارک سے پودا لگا کر وزیر اعظم پاکستان کے پروگرام گرین اینڈ کلین شجر کاری مہم کا افتتاح کر رہی ہیں۔

اس موقع پر سٹی صدر رائے سرور منج ضلعی جوائنٹ سیکرٹری تحریک انصاف ممبر ڈیجٹیل میڈیا وزارت اطلاعات حکومت پنجاب سٹی جنرل سیکرٹری میاں ریاض ڈھڈی تحصیل لیبر صدر شیخ سلیم سٹی جوائنٹ سیکرٹری رائے شعجان سعدی سٹی جوائنٹ سیکرٹری ارشد انصاری تحصیل جنرل سیکرٹری لیبر عظیم انصاری جوائنٹ سیکرٹری لیبر علی رضا منج اور سیکرٹری کورونا مظہر فرید انصاری اور یوتھ ونگ کے رہنما قاسم مغل اور صدام حسین اور تحصیل انفارمیشن سیکرٹری لیبر رانا عابد بھی شریک ہیں