اداکارہ حرامانی

کوئی بھی انسان مکمل پرفیکٹ نہیں ہوتا ،اداکارہ حرامانی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ حرامانی نے کہا ہے کہ کوئی بھی انسان مکمل(پرفیکٹ) نہیں ہوتا ،

ہر ایک میں کوئی نہ کوئی کمی ضرور ہوتی ہے۔ انہون نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہاں وہ مانتی ہیں .

کہ ان پر دھبے ہیں لیکن وہ اس کے ساتھ اس بات کو بھی تسلیم کرتی ہیں کہ کوئی بھی شخص پرفیکٹ نہیں ہوتا ۔

ہمیں چاہیے کہ ہم ظاہری خوبصورتی کی بجائے اپنے اندر کو صاف اور خوبصورت بنائیں۔

حرامانی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’کشف‘‘ میں جنید خان کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔