سنبل اقبال

کپ کیک کے بغیر کھانا ایسے جیسے سورج کے بغیر دن ہے، سنبل اقبال

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اداکارہ سنبل اقبال نے کہا ہے کہ کپ کیک کے بغیر کھانا ایسے جیسے سورج کے بغیر دن ہے۔

انہوں نے اپنی زندگی میں کپ کیک کی اہمیت بتاتے ہوئے کہا ،

کپ کیک کے بغیر کھانا ایسا ہے جیسے سورج کے بغیر دن ہے ۔

انہوں نے کہا کہ انہیں کپ کیک بہت پسند ہے.

اس لیے وہ اسے اپنے کھانے کا اہم جزو سمجھتی ہیں۔