حدیقہ کیانی

گلوکارہ حدیقہ کیانی کو پرانے دنوں کی یاد ستانے لگی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) گلوکارہ حدیقہ کیانی کو پرانے دنوں کی یاد ستانے لگی۔

انہوں نے چھت پر پڑی چارپائی پر بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ

کتنے اچھے دن تھے پرانا شہر اور ٹھنڈی ہوا۔ حدیقہ کیانی نے حال ہی میں ترک ڈرامہ سیریل”ارطغرل غازی“ کو

خراج تحسین پیش کرنے کے لئے گانا گیا جسے شائقین کی جانب سے بہت سراہا گیا۔