فیروزپور روڈ پر احتجاج

گورنمنٹ کالج آف گلبرگ کے طلبہ کا فیروزپور روڈ پر احتجاج

لاہور (مسلم ورلڈ) گورنمنٹ کالج آف گلبرگ کے طلبہ کا فیروزپور روڈ پر احتجاج، پنجاب سپورٹس بورڈ گلبرگ کالج کی 40 کینال زمین پر 5 سٹار ہوٹل بنانا چاہتا ہے، جو کہ ہم نہیں ہونے دیں گے ۔

 فیروزپور روڈ پر احتجاج
گورنمنٹ کالج آف گلبرگ کے طلبہ کا فیروزپور روڈ پر احتجاج

اگر مطالبات نہ مانے گئے تو لاہور کے طلبہ اس احتجاج سے آگے بڑھ کر وزیراعلی ہاؤس کا محاصرہ کریں گے۔

11 کھلاڑیوں کے لیے بنائے جانے والے ہوٹل سے 4000 طلبہ کے مستقبل سے کھیلا جا رہا ہے ۔

اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب سپورٹس بورڈ اور حکومتِ پنجاب کو طلبہ کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دے گی ۔

تعلیمی ادارے کی زمین کو تعلیم کے علاوہ کسی شعبے یا کسی بھی مقصد کے طور پر استعمال نہیں کیا جاسکتا ۔