گکھڑمنڈی

گکھڑمنڈی جی ٹی روڈ اور شاہراہ قائداعظم پر گوالوں کا راج

گکھڑمنڈی(نمائندہ خصوصی) کنٹونمنٹ کے علاقہ جی ٹی روڈ اور شاہراہ قائداعظم پر گوالوں کا راج گوالے سارا دن اپنی بھینسوں کو جی ٹی روڈ اور شاہراہ قائداعظم کے ساتھ فٹ پاتھوںپر اگنے والی گھاس پر بھینسیں چراتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے شاہراہوں پر گوبر سے گندگی پھیلنے کے علاوہ مویشی سڑکوں کے ساتھ لگائے گئے پودوں اور درختوں کو بھی کھا کر ختم کرنے کا سبب بنتے ہیں عوامی سماجی حلقوں نے کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر سید سبطین رضا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔