سونے کی قیمت

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں1800روپے کی کمی ریکارڈ

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) گذشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا11ڈالر مہنگاہو گیا .

جس کے بعد فی او نس سونے کی قیمت1950ڈالر سے بڑھ کر1961ڈالر ہو گئی تاہم اس مدت میں ملکی صرافہ مارکیٹوں

میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں1800روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ

18ہزار500روپے سے گھٹ کر1لاکھ16ہزار 700روپے ہو گئی اسی طرح 1544روپے کی کمی سے دس گرام سونے

کی قیمت1لاکھ1ہزار595روپے سے کم ہو کر1لاکھ51روپے ہو گئی ۔