اسد عمر

کربلا حق کی آواز بلند کرنے اور اس کے لئے قربانی دینے کی عظیم مثال ہے، اسد عمر

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا

ہے کہ کربلا حق کی آواز بلند کرنے اور اس کے لئے قربانی دینے کی عظیم مثال ہے۔اپنے بیان انہوں نے کہا کہ

اللہ ہم سب کو امام حسین کی قربانی سے سبق حاصل کرنے کی توفیق دے،

سچائی اور ایثار کا جذبہ ہم میں زندہ رکھے۔