جامعہ کراچی

جامعہ کراچی: 64طلباوطالبات کو ایم فل ،پی ایچ ڈی اور ایم ایس کی ڈگریاں تفویض

کراچی (ڈیلی مسلم ورلڈ) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرخالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز

اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی )کے حالیہ اجلاس میں29طلبا وطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 33 طلباوطالبات کو ایم فل اور02 طلبہ کو

ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگریاں تفویض کی گئیں۔ رجسٹرار جامعہ کراچی کے مطابق پی ایچ ڈی کی

ڈگری حاصل کرنے والوں میں نگارزہرہ(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،ورشہ شاہد(ماس کمیونیکیشن)،ایم حنیف (فارماسیوٹیکل

کیمسٹری)،صابر اعجاز،محمد سلیم(پولیٹیکل سائنس)،سیدہ عذراطارق،سمر سجاد(زولوجی)،شازیہ انجم قادری(باٹنی آئی ایس ایچ یو)،

شمسہ کنول (باٹنی)،زوبیہ راشد،بشریٰ(بائیوٹیکنالوجی کیبجی)،منزہ رحیم حنافی،ایم نعیم اختر،ایم صدیق(پبلک ایڈمنسٹریشن)،

عابدہ اقبال انصاری،نرجس ناز(جینیٹکس)،ہمااقبال( ویمن اسٹڈیز)،عظیمہ بیگم(اکنامکس)،سعدیہ صادر،عرفان ساجد(بائیو کیمسٹری)،

ایم کاشف (یورپین اسٹڈیز)،رابعہ ارشد(فارماکولوجی بی ایم ایس آئی)،وجیہہ ریاض،زارہ اسرار(کلینکل سائیکولوجی)،خواجہ علی

خان(کیمسٹری ایچ ای جے)،سیدہ نازش حسن(ایجوکیشن)،جاوید نسیم (کمپیوٹر سائنس)،مہوش سلیم(سوشل ورک)،محمدمزمل (بزنس

ایڈمنسٹریشن)شامل ہیں جبکہ ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں ایم اجمل،فوزیہ مسلم،ہمام احمد(کیمسٹری)،محسن ذوالفقار(ویمن

اسٹڈیز)،ثنا ء اسد ،باسط خان،ایمن پیرزادہ،زاہدہ شبیر،عروبا فاطمہ،مریم امجد،ملیحہ اکبر،نورین ملک،سحر الیاس،علی منتظر نقوی،

(بائیوٹیکنالوجی کیبجی)،نازیہ عماد(باٹنی )لائبہ اقبال،گل رخ(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،سدرہ ندیم(مائیکروبائیولوجی)،رابعہ مجید،

سیدہ عروج فاطمہ(انوائرمینٹل اسٹڈیز)،آسیہ بی بی (اسلامک لرننگ)،عائشہ اخلاق،سندس یوسف(کلینکل سائیکولوجی)،امیر

بخش،حراسجاد(سائیکولوجی)،منیبہ گل(کرمنالوجی)،فوزیہ ندیم (مالیکیولر میڈیسن)،سعدیہ اسلم،صبا رفیق مغل (اسٹیٹسٹکس)،

مصطفی کمال(زولوجی)،عذرااکبر(کیمسٹری ایچ ای جے)،سعدیہ فرمان(میرین بائیولوجی)اورعلی حسن اسلامک لرننگ شامل ہیں ۔

ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگری حاصل کرنے والوں میں محمد قاسم(پبلک ایڈمنسٹریشن) اور بابرخان

(ایجوکیشن ) شامل ہیں۔