اورنج لائن میٹرو لاہور

عاصم سلیم باجوہ نے اورنج لائن میٹرو لاہور کے لئے 250 ملازمتوں کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اورنج لائن میٹرو لاہور کے لئے 250 ملازمتوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ منگل کو عاصم سلیم باجوہ نے اورنج لائن میٹرو لاہور کے لئے 250 ملازمتوں کی تفصیلات جاری کر دیںاو ایل ایم آپریٹر کی جانب سے تمام ملازمتوں کو متعلقہ ویب سائٹ پر مشتہر کیا گیا ہے،درخواستیں ویب سائٹ پر بھیجی جا سکتی ہیں۔