پشاور یونیورسٹی

جامعہ پشاور نے بیلچر امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

پشاور( ڈیلی مسلم ورلڈ) پشاور یونیورسٹی میں بی اے ‘ بی ایس سی امتحان 2020ء کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی‘

کنٹرولر امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق امتحان 30ستمبر سے 24اکتوبر تک منعقد ہوگا جس کیلئے تمام امیدواروں

اورنگران امتحانی عملہ کیلئے کورونا سے بچاؤ کی تمام احتیاطی تدابیر کی پاسداری لازمی ہوگی‘

امتحان کیلئے صوبہ بھر میں 80امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔