لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔

سعد رضوی کی رہائی قومی اسمبلی کے اجلاس میں فرانسیسی سفیر کو واپس بھیجنے کی قرارداد پیش کیے جانے سے چند گھنٹے قبل سامنے آئی ہے۔
فرانسیسی سفیر کو ملک سے واپس بھیجنا ٹی ایل پی کا بنیادی مطالبہ ہے –