شی جن پھنگ

پانچ سالہ منصوبے کی تشکیل میں اعلی سطح کے ڈیزائن اورعوامی رائے کو ہم آہنگ کیا جائے،چینی صدر

بیجنگ(ڈیلی مسلم ورلڈ) چین کے صدر شی جن پھنگ نے 14 ویں پانچ سالہ منصوبے کی تیاری میں اعلی سطح کے ڈیزائن اور عوام کی رائے کو ہم آہنگ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔صدر شی جو چین کی مزید پڑھیں

شدید بارشوں

بھارت،شدید بارشوں،پانی بھرنے اور لینڈسلائیڈنگ سے ممبئی شدید متاثر

ممبئی(ڈیلی مسلم ورلڈ) شدید بارشوں نے ممبئی کو شدید متاثر کیا ہے، ان بارشوں کے باعث شہر کے اندرونی دریاں میں پانی بھرگیا اور باہر بہنے لگا۔رات کے اوقات میں بارشوں کے باعث شمالی ممبئی کے کندی والی میں بڑے مزید پڑھیں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز

فرماں روا شاہ سلمان کی لبنان کے لیے فوری انسانی امداد پیش کرنے کی ہدایت

ریاض (ڈیلی مسلم ورلڈ) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کے بعد لبنان کے لیے ہنگامی طور پر انسانی امداد بھیجنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ یہ امداد مزید پڑھیں

ہائیکو ماس

جوہری ہتھیاروں پر کنٹرول کے لیے نئے اقدامات کی ضرورت ہے، جرمنی

برلن (ڈیلی مسلم ورلڈ) جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ جوہری طاقتوں کے حامل ممالک کو نیوکلیائی معاہدوں سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کو سختی سے پورا کرنے کی ضرورت ہے۔ مقامی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

برائن ہک

ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کا تہیہ کررکھا ہے،امریکہ

تہران(ڈیلی مسلم ورلڈ) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب برائن ہک نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پوری وضاحت کے ساتھ کہا ہے کہ وہ ایران کو کسی صورت میں جوہری ہتھیار حاصل کرنیکی اجازت نہیں دیں مزید پڑھیں

شینزو آبے

ایٹمی بمباری کی برسی، ایسا جرم کبھی نہ دوہرایا جائے، جاپانی وزیر اعظم

ٹوکیو(ڈیلی مسلم ورلڈ) جاپان کے وزیر اعظم نے کہا کہ ہیروشیما اور ناگاساکی پر ہونے والی ایٹمی بمباری جیسے واقعات کبھی دوہرائے نہیں جانے چاہیے۔جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے نے اپنے ملک کے دو شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر مزید پڑھیں

وانگ وین بن

امریکہ بیرون ملک اپنی حیاتیاتی فوجی سرگرمیوں کی وضاحت کرے:چین

بیجنگ (ڈیلی مسلم ورلڈ) چین نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ عالمی برادری کے خدشات کو سنجیدگی سے لے اور بیرون ملک اپنی حیاتیاتی فوجی سرگرمیوں کی وضاحت کرے۔وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے ان خیالات کا مزید پڑھیں

سری لنکا

سری لنکا پارلیمانی انتخابات ، لوگوں نے کورونا کے خدشات کو دور کرتے ہوے پولنگ میں حصہ لیا

بگوٹا ( ڈیلی مسلم ورلڈ) سری لنکا میں لوگوں نے کورونا کے خدشات کو دور کرتے ہوے پولنگ مراکز میں داخل ہو کر نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کے لئے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

اسلامی جہاد

اسلامی جہاد کا طویل انٹیلی جنس آپریشن نے دشمن پر لرزہ طاری کر دیا

غزہ (ڈیلی مسلم ورلڈ ) فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ انہوں نے ایک انٹیلی جنس آپریشن میں دشمن کے خوف اور دبدبے کی دھاک مٹا دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں