وزیراعظم سے لیجنڈ کرکٹرز کی ملاقات

وزیراعظم سے لیجنڈ کرکٹرز کی ملاقات، کرکٹ کے فروغ سمیت دیگرامورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) وزیراعظم عمران خان سے سابق لیجنڈکرکٹرز نے ملاقات کی اس دوران پاکستان میں کرکٹ کے فروغ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم سے ملاقات میں سرگریگ چیپل اور سر ویوین ریچرڈز بھی شریک مزید پڑھیں

نندی پورپاور پراجیکٹ

نندی پورپاور پراجیکٹ ریفرنس پر فیصلہ محفوظ ، 10 مارچ کو فیصلہ سنایا جائے گا

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا ، 10 مارچ کو فیصلہ سنایا جائے گا۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم سے امریکی سیکریٹری کامرس کی ملاقات، دوطرفہ تجارت کے فروغ پر گفتگو

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں سرمایہ کاری دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائے، دورہ امریکا تعلقات کی بہتری اور معاشی تعاون میں مددگار ثابت ہوگا، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیر اعظم مزید پڑھیں

عمرہ ویزے منسوخ

سعودی عرب نے پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ ، عمرہ زائرین کے داخلے پرعارضی پابندی

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد سعودی عرب نے پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ کردیے۔ سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅکے خدشے کے پیش نظر عمرہ زائرین کے داخلے پر عارضی پابندی مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ ابھی نندن

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے گرنے کا مقام، غیرملکی میڈیا کا دورہ

لاہور(مسلم ورلڈ) آئی ایس پی آر نے میڈیا اورغیر ملکی میڈیا کو اس مقام کا دورہ کرایا گیا، جہاں بھارتی پائلٹ ابھی نندن ملکی حدود میں آکر پاک فضائیہ کا نشانہ بن کر گرا۔ ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل خالد جاوید

اپنے کام میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں، وزیرقانون کیساتھ مطمئن ہوں، اٹارنی جنرل خالد جاوید

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) اٹارنی جنرل خالد جاوید نے کہا ہے کہ اپنے کام میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں، حقائق پر متعلقہ اداروں کے علاوہ کسی سے ہدایت نہیں لیں گے، اٹارنی جنرل آفس کی آزادی پہلی شرط تھی، مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

بھارت میں امریکی صدر نے ایک بار پھر کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش کی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں امریکی صدر کی ایک بار پھر کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش نے بھارتی بیانیے کی نفی کر دی ہے، ٹرمپ نے وعدے کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

نارووال سپورٹس کمپلیکس کیس، احسن اقبال کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نارووال سپورٹس کمپلیکس کیس میں احسن اقبال کی ضمانت منظور کر تے ہوئے لیگی رہنما کو ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

نعمت اللہ خان

سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

کراچی (مسلم ورلڈ) سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان انتقال کرگئے، مرحوم گزشتہ طویل عرصے سے بیماری کے باعث اسپتال میں داخل تھے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے ناظم اور جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما نعمت اللہ خان مزید پڑھیں

افتخار درانی

وزیراعظم کےمعاون خصوصی افتخار درانی اپنے منصب سےمستعفی

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی اپنے منصب سے مستعفی ہوگئے، وزیراعظم عمران خان نے استعفی منظور کرلیا۔ افتخار درانی کا شمار وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے، افتخار درانی نے پانامہ کیس، فاٹا مزید پڑھیں