آکسیجن

آکسیجن حاصل کر نے کے لئے پودے لگانا بہت ضروری ہے ۔محمد شاہد

واربرٹن(نمائندہ خصوصی) آکسیجن حاصل کر نے کے لئے پودے لگانا بہت ضروری ہے ۔محمد شاہد، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آ فیسرریسکیو 1122 محمد اکرم پنوار کی ہدائت پر پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت جاری شجر کاری کے موقع پر ریسکیو سیفٹی مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز

یوٹیلیٹی سٹورز کی سبسڈی کے نام پر جاری ہونیوالے فنڈز میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کے انکشافات

فیصل آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) فیصل آباد یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی طرف سے سبسڈی کے نام پر جاری ہونیوالے فنڈز میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کے انکشافات چیئرمین یوٹیلیٹی کارپوریشن نے معاملے کی انکوائری کیلئے ایف آئی اے مزید پڑھیں

پولیو کے قطرے

ضلع بھرکے 2لاکھ46 ہزار5سو 63بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے،ڈپٹی کمشنر ننکانہ

واربرٹن( نمائندہ خصوصی)ضلع بھر میں پولیو مہم 15 سے 18اگست تک جاری رہے گی جس کے لیے ضلعی سطح اور تحصیل کی سطح پر فوکل پرسن مقرر کردیے گئے ہیں، انشااللہ مقررہ وقت میں ضلع بھرکے 2لاکھ46 ہزار5سو 63بچوں کو مزید پڑھیں

شجر کاری مہم

ملک وال:ندیم افضل چن نے ڈفر جنگل میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا

ملک وال(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے ڈفر جنگل میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا۔ ۔تفصیلات کے مطابق ملکوال کے ڈفر جنگل میں 10 ملین ٹری منصوبے کے افتتاح کے موقع پر مزید پڑھیں

امن کمیٹی

ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کا امن کمیٹی کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا

گجرات (نمائندہ خصوصی)ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کا امن کمیٹی کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سر فراز حسین جعفری صدر حسینیہ ٹرسٹ ،سید الطاف حسین کاظمی ،جنرل سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران افتخار احمد شاکر ،ممبر مزید پڑھیں

کمشنر ڈاکٹر فرح مسعود

پاکستان اورافغانستان دو ایسے ممالک ہیں جہاں پولیو کے کیسز سامنے آرہے ہیں جو بڑا المیہ ہے، فرح مسعود

سرگودہا(ڈیلی مسلم ورلڈ)کمشنر سرگودہا ڈاکٹر فرح مسعودنے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان اور افغانستان دو ایسے ممالک ہیں جہاں پولیو کے کیسز سامنے آرہے ہیں جو پاکستانیوں کیلئے بہت بڑا المیہ ہے۔ پاکستان سے زیادہ پسماندہ ممالک نے مزید پڑھیں

کمشنر ڈاکٹر فرح مسعود

سرگودھا:کمشنر ڈاکٹر فرح مسعود نے کمپنی باغ میں فٹ بال سٹیڈیم کو دو ماہ کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت

سرگودھا(نمائندہ خصوصی) کمشنر ڈاکٹر فرح مسعود نے کمپنی باغ میں فٹ بال سٹیڈیم کو دو ماہ کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ مقررہ مدت میں مکمل نہ کرنے پر ٹھیکیدار کو بلیک لسٹ کیا جائے ۔ مزید پڑھیں

منشیات فروش

پیرمحل: ہائی وے پیٹرولنگ پولیس نے دوران گشت منشیات فروش کو گرفتار کر لیا

پیرمحل(نمائندہ خصوصی )منشیات فروش پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ہائی وے پیٹرولنگ پولیس چوکی بہار شاہ میں تعینات انچارج آفیسر قیصر اشفاق نے دوران گشت مسمی غلام سرور ولد رجب علی سکنہ Cپلاٹ پیرمحل سے چھ بوتل ولائتی شراب برآمد کرتے مزید پڑھیں

بھاگٹانوالہ

بھاگٹانوالہ:کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے منشیات فروشوں کے بڑے گروہ گرفتار، 100کلو گرام چرس برامد

بھاگٹانوالہ (نمائندہ خصوصی )ایس ایچ او بھاگٹانوالہ ملک محمد الیاس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران سنیپ چیکنگ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے منشیات فروشوں کے بڑے گرو ہ کے تین ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے مزید پڑھیں

یکجہتی کشمیر ریلی

اوکاڑہ :چیئرمین عبدالحمید جج کی قیادت میں یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی

اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین سٹیزن کونسل اوکاڑہ کے چیئرمین عبدالحمید جج کی قیادت میں یکجہتی کشمیر ریلی نکالی ریلی کے شرکاءنے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے، مقررین نے شرکاءریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ظلم و مزید پڑھیں