کارکنان پرشیلنگ

کارکنان پرشیلنگ،مریم بیٹی کی گاڑی پرحملے میں نیب نیازی گٹھ جوڑملوث ہے،شہباز شریف

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ کارکنان پرشیلنگ اورمریم بیٹی کی گاڑی پرحملے میں نیب نیازی گٹھ جوڑملوث ہے،نیب نیازی گٹھ جوڑکی فسطائیت سے پہلے مرعوب ہوئے نہ آئندہ ہوں گے۔

منگل کو شہبازشریف نے کارکنوں اورمریم نوازکی گاڑی پرپتھراوکی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نیب نیازی گٹھ جوڑکی فسطائیت اورآمریت قابل مذمت اورشرمناک ہے،قائد حزب اختلاف کاکہنا ہے کہ کارکنان پرشیلنگ اورمریم بیٹی کی گاڑی پرحملے میں نیب نیازی گٹھ جوڑملوث ہے،عمران نیازی سیاسی انتقام کے منفی راستے پرچل رہے ہیں،شہبازشریف نے کہاکہ نیب نیازی گٹھ جوڑکی فسطائیت سے پہلے مرعوب ہوئے نہ آئندہ ہوں گے۔