فرانس کے سفیر کو ملک بدر

فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں قومی اسمبلی کا اجلاس

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) خبر ملی ہے کہ کل فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہورہا ھے۔

ضروری بات اگر ھمارے حلقہ کے ممبر قومی اسمبلی نے اس کو نکالنے کے حق میں اپنا کردار نہ ادا کیا۔تو بحیثیت مسلم اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہونے کے ناطے ساری زندگی اسے میں غدار ملت سمجھوں گا۔

وہ مجھے ہر جگہ ہر سٹیج پہ اپنا دشمن تصور کرے۔کیونکہ ھمارا سب کچھ ھمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔بحثیت پاکستانی اور مسلم تمام امتی اپنا پیغام ریکارڈ کروائیں۔اور سوشل میڈیا کے ذریعے اپنا پیغام اپنے ممبر قومی اسمبلی تک پہنچائیں۔
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ﷺ
“لبیک یارسول اللہ ﷺ”