بیروت کی بندرگاہ

لبنان، بیروت بندرگاہ سے 4ٹن سے زائد بارود برآمد

.. بیروت( ڈیلی مسلم ورلڈ ) لبنانی فوج نے قیامت خیز دھماکوں سے تباہ حال دارالحکومت کی بندرگاہ سے 4 ٹن سے زائد بارود برآمد کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بندرگاہ کے داخلی راستے سے دھماکا خیز کیمیائی مزید پڑھیں

عارف لوہار

کراچی میں پیدا ہونے والی بد ترین صورتحال سے پنجاب حکومت کو بھی سبق لینا چاہیے‘ عارف لوہار

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ ) نامور گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے کراچی میں پیدا ہونے والی بد ترین صورتحال پنجاب حکومت کےلئے بھی سبق ہے ، یہاں بھی موسلا دھار بارش کے بعد سیوریج کا نظام مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

مادر پدر آزادی کسی بھی معاشرے کےلئے زہرقاتل ثابت ہوتی ہے ‘ نعمان اعجاز

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ مادر پدر آزادی کسی بھی معاشرے کےلئے زہرقاتل ثابت ہوتی ہے ،بحث و مباحثہ مثبت سر گرمی ہے لیکن اپنے دلائل کودوسروں پر مسلط کرنے کےلئے شدت پسندی مزید پڑھیں

اشفاق احمد

معروف افسانہ نگار، نثر نگار ومصنف اشفاق احمد کی 16ویں برسی 7ستمبر کو منائی جائےگی

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) معروف افسانہ نگار، نثر نگار ومصنف اشفاق احمد کی 16ویں برسی 7ستمبر کو منائی جائے گی ۔اس مناسبت سے ملک بھر میں ادبی حلقوں کی جانب سے تعزیتی ریفرنسز، سیمینار زاور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پی سی بی نے 208 میچوں پر مشتمل ڈومیسٹک سیزن کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ قومی ٹی ٹونٹی کپ 30 ستمبر سے 18 اکتوبر تک ملتان اور راولپنڈی ، قومی ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ یکم سے 8 اکتوبر مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم کی شرٹ پر شراب کا لوگو اگلے میچ میں ہٹا دیا جائے گا

لندن (ڈیلی مسلم ورلڈ) بابر اعظم کی شرٹ پر شراب کا لوگو اگلے میچ میں ہٹا دیا جائے گا۔انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں سمرسٹ کی نمائندگی کرنے والے نوجوان بیٹسمین کی شرٹ پر موجود ایک مشہور الکوحل کمپنی کا مزید پڑھیں

وقار یونس

وقار یونس کا ایک ہی برانڈ کی گیند پوری دنیا میں استعمال کرنے کا مطالبہ

سڈنی(ڈیلی مسلم ورلڈ) قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ آئی سی سی سے اپیل کروں گا کہ ایک ہی برانڈ کی گیند پوری دنیا میں استعمال کی جائے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں

اینڈی مرے

اینڈی مرے یو ایس اوپن ٹینس مینز سنگلز دوسرے راﺅند میں ہار کر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے

نیویارک(ڈیلی مسلم ورلڈ) انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار، اولمپک چیمپئن اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز دوسرے رانڈ میں شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ ان کو مینز سنگلز مزید پڑھیں

عاصم سلیم باجوہ

وزیر اعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا استعفی قبول نہیں کیا

اسلام آ باد ( ڈیلی مسلم ورلڈ ) معاون خصوصی لیفٹنٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے وزیر اعظم عمران خان کو اپنا استعفی پیش کیا جو وزیر اعظم نے قبول نہیں کیا۔ وزیر اعظم ہاوس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں