احمد ابو الغیط

فلسطینیوں کی مدد عرب لیگ کے ایجنڈے میں سر فہرست ہے،سیکرٹری عرب لیگ

قاہرہ (ڈیلی مسلم ورلڈ)عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے کہاہے کہ ااسرائیل کی کی جانب سے فلسطینیوں کی اقتصادی اور معاشی ناکہ بندی ناقابل قبول ہے۔ کرونا کی وبا میں فلسطینی علاقوں کی ناکہ بندی سے فلسطینیوں مزید پڑھیں

حماس

اسرائیل ہم سب کا دشمن ، امارات کے اقدام سے حقائق تبدیل نہیں ہوسکتے،حماس

بیروت( ڈیلی مسلم ورلڈ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی طیارے کی متحدہ عرب امارات میں لینڈنگ افسوسناک، المناک اور تمام فلسطینیوں اور تمام آزاد عربوں کے لیے درد ناک مزید پڑھیں

محمد بن زاید آل نھیان

آزاد فلسطینی ریاست کے مطالبے پر بدستور قائم ہیں،اماراتی ولی عہد

ابوظہبی( ڈیلی مسلم ورلڈ) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے مطالبے پر آج بھی قائم ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں

حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے لیے نیا سیاسی معاہدہ طے کرنے کو تیار ہے، حسن نصراللہ

بیروت (ڈیلی مسلم ورلڈ) ایران کی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم لبنان کے لیے ایک نیا سیاسی معاہدہ طے کرنے کو تیار ہے۔ فرانسیسی صدر امانوایل ماکروں نے بیروت مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی جہازوں

اسرائیلی جنگی جہازوں اور ٹینکوں کی حماس کے ٹھکانوں پر بمباری

غزہ(ڈیلی مسلم ورلڈ) اسرائیلی جنگی جہازوں اور ٹینکوں نے جمعے کو فلسطینی علاقے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا ہے۔ جواب میں حماس نے بھی اسرائیلی علاقوں کی طرف راکٹ داغے ہیں۔ بین الاقوامی کوششوں کے باوجود اسرائیل اور مزید پڑھیں

عبداللہ حمدوک

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا ہمارے پاس مینڈیٹ نہیں، عبوری سوڈانی وزیراعظم

خرطوم(ڈیلی مسلم ورلڈ) سوڈان کے عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے کہا ہے کہ ان کی امریکی وزیر خارجہ کیساتھ براہ راست اور شفاف بات چیت ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سوڈان کی موجودہ عبوری انتظامیہ کے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم کی کی برطانیہ سے ایران مخالف گروپ میں شامل ہونے کی اپیل

لندن (ڈیلی مسلم ورلڈ) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے برطانیہ نے اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں میں شامل ہو جائے۔ بینجمن نیتن یاہو نے برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا کہ اسرائیل مزید پڑھیں

پومپیو

سوڈان میں سویلین حکومت قائم ہونے پر خوشی ہے،امریکی وزیرخارجہ

خرطوم (ڈیلی مسلم ورلڈ) سوڈان کے عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے کہا ہے کہ ان کی امریکی وزیر خارجہ کیساتھ براہ راست اور شفاف بات چیت ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عبداللہ حمدوک نے کہا کہ ان مذاکرات میں سوڈان کو مزید پڑھیں

او آئی سی

فلسطین سے متعلق اپنے اصولی موقف پر قائم ہیں،او آئی سی

ریاض (ڈیلی مسلم ورلڈ) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن العثیمین نے کہا کہ او آئی سی مسئلہ فلسطین اور القدس کو اپنے فورم کا مرکزی تنازع قرار دینے کے اصولی موقف پر قائم ہے۔ مزید پڑھیں

سعد الدین العثمانی

اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال نہیں کریں گے، مراکشی وزیراعظم

رباط ( ڈیلی مسلم ورلڈ) متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے بعد مراکش نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال نہیں کرے گا۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق مراکش مزید پڑھیں