یمنی فوج

یمنی فوج اورعرب اتحاد نے 48 گھنٹے میں حوثیوں کے دسیوں حملے ناکام بنا دیئے

صنعائ(ڈیلی مسلم ورلڈ)یمن میں فوج نے عرب اتحاد کی مدد سے گذشتہ 48 گھنٹے میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی شیعہ باغیوں کے دسیوں حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یمنی وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے ایک بیان مزید پڑھیں

محمد بن زاید آل نھیان

آزاد فلسطینی ریاست کے مطالبے پر بدستور قائم ہیں،اماراتی ولی عہد

ابوظہبی( ڈیلی مسلم ورلڈ) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے مطالبے پر آج بھی قائم ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں

سرگئی لاروف

امریکہ، ایران کے خلاف پابندیوں کو دوبارہ مسلط نہیں کر سکتا، روس

ماسکو ( ڈیلی مسلم ورلڈ) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکہ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کی آڑ میں ایران کے خلاف پابندیوں کو دوبارہ مسلط نہیں کر سکتا۔ روسی وزیر مزید پڑھیں

بحری جہاز

سمندری حدود کی خلافورزی، متحدہ عرب امارات کا بحری جہازعملہ سمیت ایران کے زیر حراست

تہران(ڈیلی مسلم ورلڈ ) ایران نے متحدہ عرب امارات کا بحری جہاز قبضے میں لے کر عملے کو بھی حراست میں لے لیا،متحدہ عرب امارات کی کوسٹ گارڈ نے ایران کے دو مچھیروں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیاتھا،عرب امارات نے مزید پڑھیں

القدس

اوکاڑہ:آج القدس چھوڑا تو کشمیر بھی ہاتھ سے جائے گا ،ڈاکٹر بابر رشید

اوکاڑہ(نمائندہ خصوصی) ڈاکٹر بابر رشید امیر جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ نے کہا ہے کہ آج القدس چھوڑا تو کشمیر بھی ہاتھ سے جائے گا مسلم دنیا ترکی ، ایران جیسا موقف اپنائے ، یو اے ای کے فیصلے سے امت مزید پڑھیں

حسن روحانی

اقوام متحدہ میں امریکی قرارداد مسترد ہونے پر ایران کا خیر مقدم

تہران (ڈیلی مسلم ورلڈ) ایران نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں امریکا کی جانب سے ایران پر ہتھیاروں کی پابندیاں بڑھانے کو مسترد کیے جانے کا خیر مقدم کرتا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

ایران پر ہتھیاروں کی پابندی سے متعلق جی سی سی کا خط جرات مندانہ اعلا ن قرار

واشنگٹن ( ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے خلیج تعاون کونسل کی جانب سے سلامتی کونسل کو بھیجے جانے والے خط کوجرات مندانہ اعلان قرار دیا ہے۔ خط میں ایران پر عائد ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع مزید پڑھیں

پمزہسپتال

پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل

اسلام آباد (مسلم ورلڈ) پمزہسپتال میں کورونا کی مشتبہ 5 خواتین منتقل کر دی گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پانچوں خواتین کا تعلق گلگت ہنزا سے ہے ،خواتین دو دن پہلے ایران زیارات کے بعد پاکستان پہنچی ہیں. پانچوں خواتین مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے ایران میں

کرونا وائرس کے ایران میں پنجے، 6 ہلاک ، زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائد

کوئٹہ (مسلم ورلڈ) یران سے کورونا وائرس پاکستان پہنچنے کے خدشے کے سبب پاک ایران سرحدی علاقوں میں طبی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی جس کے بعد ایران سے پاکستان آنے والے افراد کی اسکریننگ کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں