تھانہ بھلوال سٹی

تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی،راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب تین اشتہاری گرفتار

بھلوال( نمائندہ خصوصی) تھانہ بھلوال سٹی پولیس کی کاروائی،راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب تین اشتہاری گرفتارڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پر سنگین وارداتوں میں مطلوب اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سب انسپکٹر محمد اشرف اور اسسٹنٹ مزید پڑھیں