پاک فضائیہ

پاک فضائیہ نے دشمن کی فضائی طاقت کو نیست و نابود کیا، وزیراعلی عثمان بزدار

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آج کا دن تاریخ میں مثالی حیثیت رکھتا ہے، پاک فضائیہ نے دشمن کی فضائی طاقت کو نیست و نابود کیا۔ پیر کو وزیر اعلی عثمان بزدار نے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

شراب لائسنس کے معاملے پر کوئی غیر قانونی کام کیا اور نہ کوئی کردار ادا کیا، وزیراعلی پنجاب

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے قومی احتساب بیورو(نیب) میں 4 صفحات پر مشتمل جواب جمع کرا دیا ہے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار کی طرف سے نمائندے نے جواب جمع کرایا جو نیب کی جانب سے پوچھے گئے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن نے صرف ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے اے پی سی کاشوشہ چھوڑا‘عثمان بزدار

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا اے پی سی کاڈرامہ لگنے سے پہلے ہی فلاپ ہوچکا ہے،اپوزیشن نے صرف ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے اے پی سی کاشوشہ چھوڑا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

12لاکھ سے زائد پودے لگا کر ریکارڈ بنائیں گے، عثمان بزدار

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پورے صوبے میں پودے لگا کر ٹائیگر فورس ڈے منفرد انداز سے منائیں گے، 12لاکھ سے زائد پودوں کا ریکارڈ بنائیں گے۔ اتوار کو یہ بات انہوں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

حکومت صنعتی شعبے کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، وزیراعظم

لاہور(ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی شعبے کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے جہاں ان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان بن کررہے گا،عثمان بزدار

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پاکستان کی شفاف ترین حکومت ہے، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں نیاپاکستان بن کررہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

کورونا کا پھیلاو روکنے کے لئے عوام حکومتی اقدامات پرعمل کریں، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(مسلم ورلڈ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شہریوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کا پھیلاو روکنے کے لئے عوام حکومتی اقدامات پر عمل کریں۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے ہر ممکن قدم اٹھایا ہے، عثمان بزدار

لاہور(مسلم ورلڈ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کی زندگیاں محفوظ بنانے کیلئے انسانی بس میں جو ممکن ہے، وہ ہم نے کیا ہے۔ عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے آئندہ بھی ہرضروری اقدام کیا مزید پڑھیں