عمر ایوب

مہنگی بجلی کی بڑی وجہ ماضی کے معاہدے ہیں، وفاقی وزیر برائے توانائی

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ ) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگی بجلی کی بڑی وجہ ماضی کے مہنگے ترین بجلی معاہدے ہیں، حکومت ان معاہدوں پر نظر ثانی کے ساتھ نئے سولر اور مزید پڑھیں

شفقت محمود

وفاقی وزیرتعلیم نے تعلیمی ادارے اکتوبر تک بند رہنے کی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ ) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے اسکول اکتوبر تک بند رہنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا اسکول کھولنے کا7 ستمبر کو وزارت تعلیم حتمی فیصلہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تعلیمی ادارے کھولنا یا بند رکھنا ایگزیکٹو کا اختیار قرار دیدیا

اسلام آ باد (ڈیلی مسلم ورلڈ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا کی وجہ سے بند تعلیمی ادارے کھولنے کی ایک اور درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند تعلیمی ادارے کھولنے سے مزید پڑھیں

پولیووائرس

بلوچستان میں پولیووائرس کا ایک اور نیا کیس سامنے آگیا، محکمہ صحت نے تصدیق کردی

کوئٹہ (ڈیلی مسلم ورلڈ) بلوچستان میں پولیووائرس کا ایک اور نیا کیس سامنے آگیا، محکمہ صحت نے تصدیق کردی۔ تفصلات کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان نے کہا ہے کہ پشین کی یوسی علی زئی کے 34ماہ کے بچے میں پولیووائرس مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل

پی ایم ڈی سی نے ملک کے 10 میڈیکل کالجوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی

کراچی(ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ملک کے 10 میڈیکل کالجوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری پبلک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ رجسٹریشن منسوخ کیے گئے میڈیکل کالجوں کو مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کی ماسک پہننے پر حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن پر تنقید

واشنگٹن(ڈیلی مسلم ورلڈ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو ماسک پہننے پر طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے ایسا آدمی دیکھا ہے جو ماسک بہت پسند کرتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

احمد ابو الغیط

فلسطینیوں کی مدد عرب لیگ کے ایجنڈے میں سر فہرست ہے،سیکرٹری عرب لیگ

قاہرہ (ڈیلی مسلم ورلڈ)عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے کہاہے کہ ااسرائیل کی کی جانب سے فلسطینیوں کی اقتصادی اور معاشی ناکہ بندی ناقابل قبول ہے۔ کرونا کی وبا میں فلسطینی علاقوں کی ناکہ بندی سے فلسطینیوں مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

صحت کے ایس اوپیزکے تحت سرحدیں کھولنے سے معاشی خوشحالی آئی گی، سعودی عرب

ریاض ( ڈیلی مسلم ورلڈ) سعودی عرب نے کہا ہے کہ کرونا کی وبا سے نمٹنے کے حوالے سے وضع کردہ ضابطوں اور شرائط کی پابندی کے تحت سرحدیں کھولنے سے عوام کی خوشی اور اقتصادی بحالی کی راہ ہموار مزید پڑھیں

بن ولاس

ایران حزب اللہ اور حوثیوں کے ذریعے دہشت گردوں کی مدد کررہا ہے، برطانیہ

لندن ( ڈیلی مسلم ورلڈ) برطانوی وزیر دفاع بن ولاس نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور برطانیہ کے تعلقات اسلحے کی فروخت تک ہی محدود نہیں ہیں بلکہ دونوں ملکوں کے درمیان ٹھوس دفاعی شراکت داری موجود ہے۔عرب ٹی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر، مودی سرکار کا اردو زبان پر بھی وار،ایک کی بجائے 5سرکاری زبانیں

سرینگر(ڈیلی مسلم ورلڈ) مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے اردو زبان پر شب خون مارتے ہوئے ،اردو سمیت کشمیری، ہندی ، انگریزی اور ڈوگری زبان کو سرکاری زبان کا درجہ دے دیا،دوسری جانب محبان اردو نے مزید پڑھیں