عالمی بینک

ٹڈی دل سے نمٹنے اور تدریسی سرگرمیوں کی بحالی، پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رہے گا، عالمی بینک

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) عالمی بینک نے کہاہے کہ ٹڈی دل سے نمٹنے اورسکولوں وتعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیوں کی بحالی میں پاکستان کے ساتھ تعاون کاسلسلہ جاری رہے گا۔یہ بات پاکستان میں عالمی بینک کے نئے تعینات ہونے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

قطرکوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 34.08 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) خلیجی ملک قطرکوپاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 34.08 فیصد اضافہ جبکہ قطرسے درآمدات میں 26 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

بنگلہ دیش کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 7.28 فیصد کمی

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) بنگلہ دیش کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 7.28 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2019-20ء کے دوران بنگلہ دیش کو 694.12 ملین ڈالرکی مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرمیں 8.59 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرمیں گزشتہ مالی سال کے دوران 8.59 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے، مالی سال 2018-19ء میں سعودی عرب سے ترسیلات زرمیں اضافہ کی شرح 2.97 تھی۔سٹیٹ بینک آف مزید پڑھیں

پی ایس او

پی ایس او نے ملک میں یورو وی سٹینڈرڈ فیول درآمد کرنا شر وع کردیا ہے ،ترجمان پٹرولیم ڈویژن

اسلام آباد( ڈیلی مسلم ورلڈ ) پٹرولیم ڈویژن کے ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب کی ہدایات کی روشنی میں سرکاری تیل مارکیٹنگ کمپنی پی ایس او نے ملک میں مزید پڑھیں

کپاس

حالیہ بارشوں کے بعد کپاس کے نرخ میں نمایاں کمی، آبادگاروں کو لاکھوں روپے کا نقصان

تلہار (ڈیلی مسلم ورلڈ) حالیہ بارشوں کے بعد کپاس کے نرخ میں نمایاں کمی، آبادگاروں کو لاکھوں روپے کا نقصان، تفصیلات کے مطابق ضلع بدین میں حالیہ تیز بارشوں کے بعد ضلع بدین کے اہم فصل کپاس کو نقصان پھنچا مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

حکومت کا راوی کنارے نیا شہر بسانے کا فیصلہ خوش آئند اقدام ہے، اشرف بھٹی

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کا راوی کنارے نیا شہر بسانے کا فیصلہ خوش آئند اقدام ہے۔ زیر التواء منصوبوں پر بھی کام جلد مکمل ہونا چاہیئے، مزید پڑھیں

۔پاکستان بیوروبرائے شماریات

خدمات کے شعبہ میں تجارتی خسارہ میں گزشتہ مالی سال کے دوران 42.96 فیصدکا اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی مسلم ورلڈ) خدمات کے شعبہ میں تجارتی خسارہ میں گزشتہ مالی سال کے دوران 42.96 فیصدکانمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔اس عرصہ میں خدمات کی برآمدات میں 8.6 فیصداوردرآمدات میں 24.25 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

معیاری فنی تعلیم کو فروغ دے کر خوشحالی کا انقلاب لائیں گے’ میاں اسلم اقبال

لاہور( ڈیلی مسلم ورلڈ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ انڈسٹری کی ضروریات کے مطابق ہنرمند افرادی قوت کی تیاری پر توجہ مرکوز ہے تکنیکی اداروں کے کورسز کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ مزید پڑھیں