بھارتی اقدامات

5 اگست کے بھارتی اقدامات بین الاقوامی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں، پاکستان

واشنگٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ)امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہاہے کہ 5 اگست کے بھارتی اقدامات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ کشمیر امریکن ویلفیئر ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

کورونا

دنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ ،فلپائن میں دوبارہ لاک ڈائون

نیویارک(ڈیلی مسلم ورلڈ)کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں سات لاکھ سے اوپر چلی گئیں۔ جس کے بعد کچھ ممالک نے پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہیے ۔امریکی میڈیار پورٹس کے مطابق امریکا میں ایک روز میں چھیالیس ہزار مزید پڑھیں

جرمن فریگیٹ

لیبیا ، یورپی یونین کے مشن میں شرکت کے لیے جرمن فریگیٹ روانہ

برلن (ڈیلی مسلم ورلڈ)جرمن بحریہ کی ایک فریگیٹ ہیمبرگ یورپی یونین کے مشن ایرینی میں شرکت کے لیے بحیرہ روم کی جانب گامزن ہے۔ جرمن فریگیٹ پر تقریبا 250 فوجی موجود ہیں۔ یورپی یونین کا مشن ایرینی رواں سال مئی مزید پڑھیں

بندرگاہ پر دھماکے

لبنان کی بندرگاہ پر دھماکے میں 94 افراد ہلاک،چارہزارزخمی،ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان

تل ابیب (ڈیلی مسلم ورلڈ)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 94افرادہلاک ہوگئے جبکہ چارہزار سے زائد زخمی ہیں، ان دھماکوں سے مشرقی بیروت میں بندرگاہ کا بیشتر حصہ تباہ ہو گیا جب کہ کئی عمارتوں مزید پڑھیں

امریکی صدارتی الیکشن

امریکی صدارتی الیکشن میں مسلم ووٹرز کی اہمیت بڑھ گئی

واشنگٹن(ڈیلی مسلم ورلڈ)امریکی صدارتی الیکشن میں مسلم ووٹرز کی اہمیت بڑھ گئی امریکہ میں صرف 35 لاکھ مسلمان ہیں جو مجموعی آبادی کا تقریباً 1.1 فیصد ھے مگر کچھ اھم ریاستوں میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں آئندہ مزید پڑھیں

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 30 ہزار453 ہوگئی

بیجنگ (مسلم ورلڈ) جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنسز وانجینئرنگ نے نوول کروناوائرس کی وبا ء سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں مصدقہ مریضوں کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں. یہ اعداد 8 اپریل کو مزید پڑھیں