پاکستان اور انگلینڈ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا ئیگا

مانچسٹر (ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا ئیگا ، دونوں ٹیم کے درمیان پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا ۔تفصیلات کیمطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی 30 اگست کو مانچسٹر مزید پڑھیں

بین اسٹوکس

بیمار والد کی وجہ سے سیریز چھوڑ کر نیوزی لینڈ آیا ہوں، بین اسٹوکس

لندن (ڈیلی مسلم ورلڈ) انگلش آل راونڈر بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز کبھی نہیں چھوڑتا لیکن والد کی کنڈیشن بہت خراب تھی جس کی وجہ سے سیریز چھوڑ کر نیوزی لینڈ آنا پڑا ہے۔بین اسٹوکس مزید پڑھیں

بابراعظم

بابراعظم کو انگلینڈ میں سمرسیٹ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کی اجازت مل گئی

لاہور (ڈیلی مسلم ورلڈ) بابراعظم کو انگلینڈ میں سمرسیٹ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کی اجازت مل گئی ۔ قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان انگلینڈ کے خلاف سیریز ختم ہونے کے بعد 2 ستمبر کو سمرسیٹ کاؤنٹی کو مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ویمن

دورہ آسٹریلیا کیلئے نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان

آکلینڈ( ڈیلی مسلم ورلڈ) دورہ آسٹریلیا کیلئے 17رکنی نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، صوفی ڈیوائن ٹیم کی قیادت کریں گی، ایمی سیٹرتھویٹ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔کیوی کرکٹ بورڈ کے مطابق آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ کی مزید پڑھیں

جیسن روئے

انگلینڈ کو بڑا دھچکا، جیسن رائے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

لندن( ڈیلی مسلم ورلڈ) پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلےٹی ٹوئنٹی سے پہلے ہی میزبان انگلش ٹیم کو دھچکا لگ گیا۔تفصیلات کے مطابق تیزی سے رنز بنانے کے حوالےسے مشہور اوپنر جیسن روئے ان فٹ ہوکر سیریز سے باہر مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا کو دھونی اور شعیب ملک میں مماثلت دکھائی دینے لگی

ممبئی(ڈیلی مسلم ورلڈ) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو مہندرا سنگھ دھونی اور اپنے شوہر شعیب ملک کے درمیان مماثلت دکھائی دینے لگی۔قومی کرکٹرشعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا کہ کئی چیزیں دونوں میں مزید پڑھیں

انضمام الحق

پاکستان نے بہترین ٹیسٹ ٹیم کے طور پرسامنے آنے کاموقع گنوادیا، انضمام الحق

اسلام آباد(ڈیلی مسلم ورلڈ) سابق کپتان انضمام الحق نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریزمیں پاکستان کی کارکردگی پرمایوسی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے ایک بہترین ٹیسٹ سائیڈ کیطور پر منوانیکا موقع گنوا دیا ہے ۔سابق کپتان انضمام مزید پڑھیں

حیدر علی

قومی ٹی ٹوئنٹی میں شمولیت خوابوں کی تعبیر ہے، حیدر علی

ساؤتھمپٹن (ڈیلی مسلم ورلڈ) انگلینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے اعلان کردہ اسکواڈ میں 19 سالہ نوجوان بیٹسمین حیدر علی نے کہاہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی میں شمولیت خوابوں کی تعبیر ہے ،بین الاقوامی سطح مزید پڑھیں

انگلینڈ اور پاکستان

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

مانچسٹر(ڈیلی مسلم ورلڈ) انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ اس سے قبل مزید پڑھیں